Thursday, 9 January 2014

Katrina : Bollywood Lady of the Day

Katrina kaif is A Stunning actresses as well as a beautiful woman who has cached the attention of million of Film viewers accross the Globe


Here Are Few Images of Our Lady of the Day :


Katrina Performing Dance :



 Katrina in an Exclusive image :



 Ktrina Rocking :



 Katrina Smiling :



چکر شروع




پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری
جمعرات کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہو رہے ہیں جہاں ان
پر وزیراعظم ہاؤس میں پولوگراؤنڈ کی تعمیر کے ریفرنس میں فرد جُرم عائد کی
جائے گی۔



آصف علی زرداری صدارت چھوڑنے کے بعد بدھ کے روز پہلی مرتبہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔





آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ
نائیک گُزشتہ سماعتوں پر احتساب عدالت کو یقین دہانیاں کرواتے رہے ہیں کہ
اُن کے موکل عدالت میں پیش ہوں گے۔





اس سے پہلے سابق صدر سکیورٹی
وجوہات کی بنا پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے
کہا تھا کہ وہ انھیں فول پروف سکیورٹی فراہم کرے۔





آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات کی
پیروی کرنے والے وکلا کا کہنا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اُن کے موکل کے خلاف
فرد جُرم عائد ہونے کے بعد وہ عدالت میں آصف زرداری کو پیشی سے مستثنٰی
قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کریں گے۔





جمعرات کو احتساب عدالت میں
پاکستان کے سابق صدر پر پولو گراونڈ ریفرنس میں فرد جُرم عائد ہونے کے
علاوہ اُن کے خلاف دائر دیگر چار ریفرنسوں میں گواہوں کے بیانات بھی قلمبند
کیے جائیں گے۔


 


Tuesday, 7 January 2014

Asia Cup: PCB chief says Pakistan has security concerns for Bangladesh tour





Staff Report

LAHORE:
Pakistan has expressed concerns for cricket team’s security in
Bangladesh where controversial elections have plunged the country into
fresh political turmoil, SAMAA reported.

Pakistan is scheduled to
participate in Asia Cup beginning on February 25. Bangladesh will be
hosting the event, however, political strife in the country is worrying
Pakistan and other teams. West Indies have already cancelled its Dhaka
tour owing to security concerns.

A total of 11 games will be
played in the Feb 25 - Mar 8 tournament featuring Sri Lanka, India,
Afghanistan, defending champions Pakistan, and hosts Bangladesh.

Pakistan
Cricket Board (PCB) chief, Najam Sethi, while speaking to reporters at
Lahore airport, said that Pakistan team has security concerns for
traveling to Dhaka.

He said Pakistan would send its security
officer to Dhaka to review security matters, adding that Foreign Office
was also consulted in this regard.

Sethi said Thursday’s ICC meeting in Dubai would also be taking up this issue. - SAMAA


 






“Mehwish” a beautiful face of TV



Mehwish Hayat is a Rising star of Pakistani media industry.
The daughter of a News caster gets all the angles and expression to
attract the public. Her performance in HUM SAB UMEED SAY HEIN is also
appreciable. She has created a ray of sensation in Drama industry by her
gorgeous looks. Her resemblance with an indian super star C.Singh makes
her more prominent among public. We wish her success in Future.




 Image 01





 



 image 02





 



Image 03





 



Image 04





 



Image 05





 



Image 06





 




علحدہ صوبے کا مطالبہ


پسند نہیں تو الگ صوبہ بنا دیا جائے، الطاف حسین





متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے
کہا ہے کہ اردو بولنے والے سندھی پسند نہیں تو ان کے لیے الگ صوبہ بنا دیا
جائے، صوبے میں ففٹی ففٹی کا مطالبہ پورا نہ ہوا تو بات ملک تک جا سکتی ہے،
سندھ میں اردو بولنے والوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے



جمہوریت کی علمبردارجماعتوں نے کبھی
بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے،کوئی نہ کوئی بہانہ بناکربلدیاتی انتخابات
سیفراراختیارکیاگیا،سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے فرار کیلئے حلقہ بندیوں
کاشوشا چھوڑا گیا۔ حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے متحدہ قومی
موومنٹ کے تحت منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا مزید کہنا تھا
کہ حکومت کوغنڈہ گردی کرنی ہے تو کرے، جان دینا جانتے ہیں، ہم نے جانیں دی
ہیں۔



الطاف حسین کا کہنا تھا کہ طاقت کے بل پر
عدالتی فیصلہ نہیں مانا گیا تو جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے، سندھ کے شہری
علاقے ہڑپہ، موئنجودڑو کا نقشہ پیش کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ان
کا کہنا تھا کہ اردو اور سندھی بولنے والے سندھی ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں،
پی پی نے ایک ماہ میں حیدرآباد میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان نہیں کیا تو
میں کروں گا، شہری آبادی کو برابر کا حصہ نہ دیا تو علیحدہ صوبے سے آگے بات
نکل سکتی ہے، ٹیبل پر بیٹھ کر بات کر لو اور شہری آبادی کو برابر کا حصہ
دیا جائے۔



الطاف حسین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے
تحت مردم شماری کرائی جائے تو شہری آبادی زیادہ نکلے گی، ایسی حلقہ بندیاں
کی گئیں کہ پی پی ہر جگہ سے کامیاب ہو اور ایم کیو ایم ہار جائے، طاقت کے
بل پرعدالتی فیصلہ نہیں مانا گیا تو جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے۔ الطاف
حسین نے بلاول سے مخاطب ہو کر کہا کہ بلاول تم میرے بھتیجے کی طرح ہوں،
ایسے ہی رہو۔ انہوں نے پرویز مشرف کے حوالے سے کہا کہ 12اکتوبر 1999ء کو
جنرل مشرف ہوا میں تھے، جو زمین پر تھے انہوں نے مارشل لا لگایا۔ انہوں نے
سوال کیا کہ 12اکتوبر کو نواز شریف کو اسپیچ روم سے باہر نکالنے والوں کو
کیوں معاف کیا گیا؟؟ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل6 کی زد میں جسٹس افتخار محمد
چوہدری اورجنرل کیانی بھی آتے ہیں، جنرل مشرف کو لٹکاوٴ، الطاف حسین کو
لٹکاو ٴلیکن جنرل کیانی اور افتخار چوہدری کو بھی لٹکاوٴ، 24سال سے دیار
غیر میں ہوں، میں اس سے بھی نہیں ڈرتا کہ میں پاکستان آوٴں اور مجھے ٹھوک
دواندر۔



انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ میں مر بھی
جاوٴں تو میری تحریک کو مرنے نہیں دینا، میرے بھائی، بھتیجے اور کارکنوں کے
قاتلوں کو بھی وہیں بند کرو جہاں مجھے بند کرو۔انہوں نے کہا کہ وفاقی
حکومت مہاجروں میں علیحدگی کے جراثیم پیدا کرنا چاہتی ہے، الطاف حسین ملک
کابھلاچاہتاہے،کرپشن فری پاکستان دیکھناچاہتاہے،ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے
پیٹ سے پیسا نکال کر واپس خزانے میں جمع کراوٴں گا۔ الطاف حسین نے انکشاف
کیا کہ شریف الدین پیرزادہ اور منصورعلی ایڈووکیٹ کو دھمکیاں دی گئیں،وکلا
کو دھمکیاں مل رہی ہیں، افتخارمحمدچوہدری کہاں ہیں۔سندھ کووزیراعلیٰ قائم
علی شاہ کی حکومت نے کاٹ کرپھینک دیاہے،ان کا کہنا تھاکہ میرے خلاف بہت کچھ
کل سے آناشروع ہوجائیگا،میرے خلاف ہوجانالیکن 98فیصدعوام کوانکے حقوق
دلانے کی جدوجہدجاری رکھنا، نوازشریف سے کہتاہوں کہ پاکستان بچاوٴ۔



 


Sony Xperia Z1 Mini “Amami” to Give Best Android Phone in Small Pack



In recent years size of a smart phone has become one of the quality
standards. And if you are really not happy with a giant smart phone and
really want to own best of mobile tech, there is a hope for you because
this trend is about to change by none other than Sony. New anticipated
Xperia from Sony is bringing latest and greatest of smart phone
technology in to an ideal size.



The said device is famous as Xperia Z1 mini for the time being
despite several code-names are assigned to it and is in rumors yet, but
those rumors never stopped surfacing since Xperia Z1, one of large, most
powerful of Sony smart phones. Xperia Z1 carries 5 inch screen, also
offer relatively larger camera unit with 20.7mp. Every bit of Xperia
Z1′s goods are ported to smaller body that will fit a 4.3 inches screen.



Xperia Z1 mini or “Amami” drop numbers in battery count compare to Z1
but once again Sony give this mini more juicer battery than any other
4.3 inches smart phones in market.



Using slightly less resolution for smaller screen size will boast
battery life, smoother performance to heavy gaming and sharper viewing
experience to its users.



Xperia Z1 mini is not compromising Z1′s massive 20.7mp camera at all
and fit the same mega pixel count with larger camera module into the
said Mini.



Just like massive Z1, the mini is water and dust resistance with
IP55/58. Xperia Zs’ are already beautiful and elegantly designed
handsets without letting down build quality and the mini will be an
ideal, small power house hundreds of users have been waiting for.

جدید ترین چشمہ




آنکھ کے صرف ایک اِشارے سے تصویر کھینچیں





 گوگل کمپنی کی جدید ترین عینک کے
ذریعے صرف پلک کی ایک جُنبش سے تصویر کھینچی اور ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکتی
ہے۔ اس ہائی ٹیک چشمے سے پیغام بھیجنے، رابطہ کرنے اور زبانی ہدایات کے
ذریعے بہت سے دوسرے کام بھی ممکن ہو سکیں گے۔






کمپنی کے مطابق گوگل گلاس نامی اس
ہائی ٹیک چشمے میں ایسی نئی خصوصيات متعارف کروائی گئی ہیں، جن سے ذاتی
معلومات اور پرائیویسی بھی برقرار رہے گی۔ گوگل نے ان عینکوں میں ایک
انتہائی جدید آلہ لگایا ہے، جو ہمہ وقت انٹرنیٹ سے منسلک رہتا ہے۔ کمپنی کے
سوشل نیٹ ورکنگ کے پیج گوگل پلس پر لکھا ہے، ’’ہم نے ایسا سافٹ ویئر تیار
کیا ہے، جس کی مدد سے آپ صرف پلک جھپک کر اپنے یادگار لمحوں کو بہت آسانی
سے قید کر پائیں گے، اس بیان میں مزید لکھا ہے، ’’ہم تصویر لینے سے شروع کر
رہے ہیں لیکن ذرا سوچئے کہ ہم اس سے کیا کچھ کر سکتے ہیں۔


بیان
کے مطابق گوگل اُس جگہ تک پہنچنا چاہتا ہے، جہاں یہ چشمہ پہننے والا صرف
ٹیکسی کے میٹر کی ریڈنگ کو دیکھ کر اپنی آنکھ کو حرکت دے تو کرایہ کی
ادائیگی ہو جائے۔ اگر کسی دکان میں کوئی چیز پسند آ جائے تو صرف پلک جھپک
کر اُسے خریدا جا سکے۔



یہ ٹیکنالوجی جتنی آسان لگتی ہے،
استعمال کرنے والے کی ذاتی معلومات سے متعلق اتنے ہی بڑے خطرے بھی لے کر
آئی ہے۔ ذاتی ڈیٹا سے متعلق خطرات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس چشمے کے سافٹ
ویئر میں بہتری لائی گئی ہے۔ اب اس چشمےکا مالک ایک مخصوص کوڈ کے ذریعے اسے
مقفل کر پائے گا۔ لاک کرنے کی سہولت کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگر کسی کو صحیح
کوڈ نہیں پتہ تو وہ عینک کا غلط استعمال بھی نہیں کر پائے گا۔