Tuesday, 14 January 2014

ڑولی گائیے سے معاشقہ ذاتی معاملہ ہے کوئی دخل اندازی نہ کرے، فرانسیسی صدر اولاندا




داکارہ ڑولی گائیے سے معاشقے کی خبر سن کرخاتون اول صدمے سے اسپتال پہنچ گئی ہیں۔ فوٹو 

پیرس: فرانسیسی صدر اولاندا نے کہا ہےکہ معاشقہ اسکینڈل ان کا ذاتی معاملہ ہےکسی کو اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیئے۔


پیرس میں سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ
ادکارہ ڑولی گائیے سے معاشقہ ان کا ذاتی معاملہ ہے، کسی کو اس معاملے میں
دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دورہ امریکا سے قبل یہ
مسئلہ حل کر لیں گے۔



واضح رہے کہ فرانسیسی صدر اولاندا کے اداکارہ ڑولی گائیے سے معاشقے کی
خبر سن کرخاتون اول صدمے سے اسپتال پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف اپوزیشن
جماعتوں نے اس معاملے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے صدر سے وضاحت طلب
کرلی ہے۔

No comments:

Post a Comment