Tuesday, 14 January 2014

فرانسیسی صدر کے اسکینڈل کی خبر سن کر فرسٹ گرل فرینڈو لیری ٹرائرویلر اسپتال میں داخل




کلوزرمیگزین نے جمعے کے روزرپورٹ شائع کی تھی کہ اولاندکے اداکارہ جولی گائیٹ کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔




پیرس: فرانسیسی صدرفرانسوا اولاندکی گرل فرینڈوٹرائرویلر کواسپتال میں داخل کرادیا گیاہے۔


فرسٹ گرل فرینڈ کے معاونین نے کہاکہ اسے آرام اورکچھ ٹیسٹوں کے لیے
اسپتال داخل کرایاگیا ہے اورتوقع ہے کہ پیرکو اسپتال سے فارغ ہوجائیں گی۔
واضح رہے کہ کلوزرمیگزین نے جمعے کے روزرپورٹ شائع کی تھی کہ اولاندکے
اداکارہ جولی گائیٹ کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔


ہفتہ وار میگزین نے تصاویرشائع کی تھیں جن میں گائیٹ اوراولاند کوخفیہ
ملاقات کے لیے صدارتی محل کے نزدیک ایک فلیٹ میں علیحدہ پہنچتے ہوئے دکھایا
گیاتھا۔ اولاند شافیوراسکوٹرکے ذریعے فلیٹ پہنچے تھے۔ انھوں نے رپورٹ
کواپنی نجی زندگی پر حملے کے مترادف قراردے کر اس کی مذمت کی ہے تاہم
کلوزرکے دعوے کی تردیدنہیں کی۔

ڑولی گائیے سے معاشقہ ذاتی معاملہ ہے کوئی دخل اندازی نہ کرے، فرانسیسی صدر اولاندا




داکارہ ڑولی گائیے سے معاشقے کی خبر سن کرخاتون اول صدمے سے اسپتال پہنچ گئی ہیں۔ فوٹو 

پیرس: فرانسیسی صدر اولاندا نے کہا ہےکہ معاشقہ اسکینڈل ان کا ذاتی معاملہ ہےکسی کو اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیئے۔


پیرس میں سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ
ادکارہ ڑولی گائیے سے معاشقہ ان کا ذاتی معاملہ ہے، کسی کو اس معاملے میں
دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دورہ امریکا سے قبل یہ
مسئلہ حل کر لیں گے۔



واضح رہے کہ فرانسیسی صدر اولاندا کے اداکارہ ڑولی گائیے سے معاشقے کی
خبر سن کرخاتون اول صدمے سے اسپتال پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف اپوزیشن
جماعتوں نے اس معاملے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے صدر سے وضاحت طلب
کرلی ہے۔

پرویزمشرف اسپتال میں زیرعلاج ہیں انکا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے، احمد رضاقصوری




آل پاکستان مسلم لیگ اور سول سوسائٹی آج پرویز مشرف کے حق میں ریلی نکالے
گی، وکیل پرویز مشرف۔ فوٹو


اسلام آ باد: سابق صدف پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے۔





ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ پرویز
مشرف عدالتوں میں پیش ہونے سے نہیں ڈرتے، وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں اس
لئے ان کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے, پرویز مشرف سے مسلسل رابطے میں
ہیں، پرویزمشرف کےآج مزیدٹیسٹ ہوں گے جس کے بعد ڈاکٹر فیصلہ کریں گے کہ
پرویزمشرف کل عدالت میں پیش ہوں گےیانہیں۔ احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ
آل پاکستان مسلم لیگ اور سول سوسائٹی آج پرویز مشرف کے حق میں ریلی نکالے
گی۔





واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف گزشتہ کئی روز سے راولپنڈی کے آرمڈ
انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں ریز علاج ہیں جبکہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف
کو غداری کے مقدمے میں 16 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔

Terrorists Have No Religion: Salman Khan












Geo Network Exposed by Dunya News





جیو نیوز آپکو کہانیاں سناتا ہے جھوٹ بولتا ہے۔ دنیا نیوز کی نیوز کاسٹر پھٹ پڑی. کس طرح جیو ملک کو لوٹ رہا ہے.


Real Face Of Hindu Exposed




Dunya News, in a report, has exposed the real face of Geo T.V.The Report says that Geo Group is not paying its taxes.It presents false stories to threat others.Majority of Hindu lives in India.Hinduism have a lot of Lords and they also consider COW as a holly animal.They drink Cow urine to get











Insult of Shaista Wahidi & Sahir Lodhi in a Live Show by Caller